نئی دہلی، 14 دسمبر (یو این آئی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں فیس بک سے متعلق شائع ہونے والی ایک خبر کے حوالے سے کہا ہے کہ ایک بار پھر یہ ثابت ہوگیا ہے کہ ہندوستان میں فیس بک آزاد نہیں ہے بلکہ وہ بی جے پی آر ایس اے ایس کے دباؤ میں کام کرتا ہے









