لکھنؤ: یوگی حکومت پر کسانوں اور نوجوانوں کو نظرانداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ اقتدار سے روانگی کے چند دن پہلے بی جے پی حکومت افتتاح اور سنگ بنیاد کا ناٹک کرنے میں مصروف ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved