نئی دہلی، 25 اکتوبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قومی نائب صدر اوما بھارتی نے ہریانہ میں پارٹی کی حکومت کے قیام کے لئے عصمت دری اور قتل کے ملزم ممبر اسمبلی گوپال کانڈا کی حمایت حاصل کرنے کوششوں پر آج اعتراض کرتے ہوئے پارٹی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اقتدار کے لئے اپنی اخلاقی بنیاد کو نہ بھولیں.









