غازی پور : وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر ذات پات کی ذہنیت رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے صدر اوم پرکاش راج بھر نے جمعہ کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ان کا قتل کرانا چاہتی ہے ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved