لکھنؤ،:سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اکھلیش یادو نے گھوسی ضمنی انتخاب کے دوران دارا سنگھ چوہان پر سیاہی پھینکے جانے کے واقعہ پر طنز کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ہمدردی حاصل کرکے گھوسی ضمنی انتخاب جیتنا چاہتی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved