لکھنو: اترپردیش کے ضلع سدھارتھ نگر کے ون ڈسٹکٹ ون پروڈکٹ( او ڈی او پی) مصنوعات میں شامل کالا نمک چاول فروخت کےلئے اب فلپکارٹ پر موجودہ ہوگا۔
ایڈیشنل چیف سکریٹری مائیکرو، چھوٹی اور متوسط صنعت ڈاکٹر نونیت سہگل نے آج فلپ کارٹ پر فروخت کےلئے سدھارتھ نگر کے عالمی شہرت یافتہ کالا نمک چاول کے 250کلو گرام کی پہلی کھیپ کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔
فلپ کارٹ پر ایف ڈی او کپل وستو کسان نرماتا کمپنی لمیٹیڈ کو سنگاپور سے 250کلوگرام کالا نمک چاول کے ایکسپورٹ کا آرڈر ملا تھا۔