کابل ، 14 جولائی ) افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیا میں ایک حادثاتی دھماکے میں طالبان کے 7 عسکریت پسند ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔پولیس نے بدھ کے روز بتایا کہ یہ دھماکہ گزشتہ روز طالبان عسکریت پسندوں کے زیر کنٹرول ضلع ڈنڈ پیٹن ذیلی ضلع کے ایک خفیہ ٹھکانے پر ہوا۔

File photo