اسرائیل کی جانب سے جنگجو قرار دیے جانے والے غزہ کے معصوم فلسطینیوں نے زیادتیوں کی روداد سنادی۔فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ ہماری آنکھوں پر پٹیاں باندھی گئیں، جسم پر نمبر درج کیے، کپڑے اتروائے اور تشدد کا نشانہ بنایا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved