جموں، 31 مارچ (یو این آئی) لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ بالی وڈ کے لئے جموں و کشمیر فلموں کی شوٹنگ کے لئے پسندیدہ جگہ رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بالی وڈ کے معروف ہدایت کار اپنی فلموں کی شوٹنگ کے لئے پھر سے اس خطے کا رخ کر رہے ہیں۔









