ہندی سنیما کا دور بدل چکا ہے اور بالی ووڈ میں ہر طرح کی فلم دیکھنے کو ملتی ہے لیکن فلم کو سنسر بورڈ سے اجازت ملنے کے بعد ہی تھیئٹر میں دیکھا جاتا ہے۔ مگر ان میں سے کچھ ایسی فلمیں بھی ہیں جن پر ہندوستان میں پابندی ہے۔ لیکن یہ 7 بولڈ فلمیں آپ کو یوٹیوب پر آسانی سے دیکھنے کو مل جائیں گی۔ آئیے جانتے ہیں کون سی ہیں یہ 7 فلمیں۔
پہلی فلم ہے ’ان فریڈم‘، بتا دیں کہ سنسر بورڈ نے اس فلم پر اسلئے روک لگا رکھی ہے کیوں کہ یہ فلم دو لڑکیوں کے رشتوں پر مبنی ہے۔ فلم میں اتنے فحش مناظر ہیں کی یہ فلم گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کر نہیں دیکھی جا سکتی۔ آپ کو بتا دیں کہ یہ فلم 2015 میں رلیز ہونے والی تھی۔
سنسر بورڈ نے بین کر دی یہ 7 فلمیں، لگا فحاشی پھیلانے کا الزام تو میکرس نے یوٹیوب پر کی رلیز
فلم کاماسوتر 3 ڈی میں شہوانی سینس کی بھرمار ہونے کی وجہ سے اسے سنسر بورڈ نے ہری جھنڈی ہی نہیں دی اور یہ فلم یوٹیوب پر ہی محدود ہو کر رہ گئی۔ فلم 2013 میں رلیز ہونی تھی اور اسے رپیش پال نے ڈائریکٹ کیا تھا۔
فلم یو آر ایف پروفیسر کو بھی بولڈ سینس کی وجہ سے سنسر بورڈ سے ہری جھنڈی نہیں مل پائی۔ اس فلم میں مشہور اداکار شرمن جوشی کے علاوہ منوج پہوا اور اننت مالی جیسے اداکار بھی تھے۔ یہ فلم سال 2001 میں رلیز ہونی تھی۔ وہیں سال 2017 میں آئی فلم ’لپسٹک انڈر مائے برقع‘ کو بھی شدید مخالت کا سامنا کرنا پڑا لیکن یہ فلم رلیز ہوگئی تھی۔
سال 2005 میں آئی فلم سنس یش راج بینر تلے بنی تھی۔ فلم کی کہانی ایک جوان لڑکی اور پادری کی لو اسٹوری تھی۔ حیران کرنے والی بات یہ تھی کہ یہ فلم رلیز نہ ہو کر بھی بڑی ہٹ ثابت ہوئی۔ اس کی وجہ فلم میں ضرورت سے زیادہ فحش سینس تھے جو لوگوں کی پسند کی وجہ بنے۔
فلم پانچ بھی ان متنازعہ فلموں میں سے ایک ہے جو پردے تک نہ پہنچ سکی۔ سنسر بورڈ کے لاکھ کٹ لگانے کے بعد بھی فلم رلیز نہ ہو سکی اور اسے بین کرنا پڑا۔ فلم کے بین ہونے کی وجہ فحش سینس نہیں بلکہ دکھائے گئے تشدد اور منشیات کا استعمال تھا۔
فلم بینڈٹ کوین تو آج بھی بالی ووڈ میں مشہور ہے۔ یہ فلم ایک ایسی عورت کی کہانی ہے جس کی عزت کے ساتھ کچھ لوگوں نے کھیلا اور اس حادثہ کے بعد وہ عورت پھولن دیوی کے طور پر چمبل کی ڈاکو بن کر اپنا بدلا لینے لگی۔
فلم دی پینڈینٹ ہاوس سنسر بورڈ میں جاتے ہی بین ہو گئی۔ کیو ںکہ اس فلم کی کہانی ایک بزرگ شخص اور جوان لڑکی کے بیچ تعلقات پر مبنی تھی، جو انتائی فحص طریقہ سے دکھائے گئے تھے۔ فلم سال 2015 میں رلیز ہوئی۔