ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کی طبیعت بگڑ گئی، علاج کے لیے دہلی لے جایا جائے گا
اکھلیش یادو نے ایوان میں بی جے پی پر طنز کیا
اقلیتوں کو الگ تھلگ کرنے کی کوشش’، وقف بل پر گورو گوگوئی
بلٹ پروف بالکونی میں ‘بھائی جان’، ویڈیوں دیکھ کر مداحوں کا جوش ساتویں آسمان پر پہنچ گیا
‘وقف بل کو پاس نہ ہونے دیں’ جے ڈی یو مسلم لیڈر اور امارت شرعیہ کی نتیش سے جذباتی اپیل
کرناٹک: ڈیزل کی قیمت میں اضافہ، حکومت کا ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ
ایران نے ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ اور جارحانہ بیانات کیخلاف سلامتی کونسل میں شکایت کردی
امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائدکردیں
کنال کامرا کیس میں نئی ممبئی کے بینکر کو پولیس کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے بعد یہ کرنا پڑا
وقف ترمیمی بل آج پارلیمنٹ میں پیش ہوگا، سبھی پارٹیوں نے وہپ جاری کر دیا، جانیے اب تک کیا کیا ہوا؟
Home
Highlighted News
سری لنکا کے چرچ اور ہوٹلز میں بم دھماکے، 290 افراد ہلاک
سری لنکا کے چرچ اور ہوٹلز میں بم دھماکے، 290 افراد ہلاک
Posted By:
Admin
on:
April 22, 2019
Print
Email
سری لنکا میں ایسٹر کی تقریبات کے موقع پر گرجا گھروں اور ہوٹلز میں 8 بم دھماکوں کے نتیجے میں 290 افراد ہلاک اور 500 زخمی ہوگئے
خبررساں اداروں کے مطابق سری لنکا کے 4 ہوٹلوں اور 3 مسیحی عبادت گاہوں پر 8 دھماکے ہوئے۔
پولیس کے مطابق دارالحکومت کے ایک چرچ اور متعدد ہوٹلز میں دھماکے ہوئے جبکہ کولمبو کے مضافات میں قائم 2 مسیحی عبادت گاہوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
دہشت گردوں کے حملوں کا نشانہ کولمبو میں قائم چرچ ‘سینٹ انتھونی شرائن’، نیگومبو کا ‘سینٹ سیبسٹیرین چرچ’ اور باتیکالوا میں قائم ‘زیون چرچ’ تھے۔
اس کے علاوہ جن ہوٹلز کو نشانہ بنایا گیا ان میں کنامن گارڈ، شانگری-لا، کنگس بری اور ٹروپوٹیکل ان شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 32 غیر ملکی بھی شامل ہیں، جن میں امریکی، برطانوی اور نیدر لینڈز کے شہری شامل ہیں۔
ملک میں مختصر وقت کے لیے کرفیو فانذ کردیا گیا جبکہ عارضی طور پر سوشل میڈیا پر پابندی عائد کردی گئی۔
سری لنکا کے صدر نے میتھری پالا سری سینا نے اپنے پیغام میں کہا کہ انہیں حملوں سے دھچکا لگا ہے اور ساتھ ہی عوام کو صبر کرنے کی تلقین بھی کی۔
دوسری جانب دھماکوں کے بعد سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرم سنگھے نے جائے حادثہ کا دورہ کیا اور سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سری لنکا میں ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں 4 پاکستانی بھی زخمی ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق زخمی ہونے والے پاکستانیوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے اور انہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر روانہ کردیا گیا۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
جنوبی افریقہ: چرچ میں حادثہ 29 ہلاک و زخمی
Next
سری لنکا دھماکوں سے متعلق ٹرمپ کی ‘غیر ذمہ دارانہ’ ٹوئٹ پر سخت تنقید
About the author
Admin
Related Articles
آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کی طبیعت بگڑ گئی، علاج کے لیے دہلی لے جایا جائے گا
April 02, 2025
اکھلیش یادو نے ایوان میں بی جے پی پر طنز کیا
April 02, 2025
اقلیتوں کو الگ تھلگ کرنے کی کوشش’، وقف بل پر گورو گوگوئی
April 02, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved