ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
“جو کرنا ہے کر لو” – ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب
جعفر ایکسپریس حملہ، کلیئرنس آپریشن میں 27 دہشت گرد ہلاک، 500 یرغمال مسافروں میں سے 155 بازیاب
کارتک آریان اور ملائکہ اروڑا کی فلم مائی میلبورن کی اسپیشل اسکریننگ میں شرکت
ایئرٹیل کے بعد اب جیو کا اسپیس ایکس کے ساتھ معاہدہ
پوروا شیٹی :جن کا شمار ہندستانی باصلاحیت تیراکوں میں ہوتا ہے
مصر نے غزہ میں بجلی کی سپلائی بند کرنے کے اسرائیل کے فیصلے کی مذمت کی
زیلنسکی کو دوبارہ وہائٹ ہاؤس میں مدعو کیا گیا ہے: ٹرمپ
جعفر ایکسپریس حملہ: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 155 مسافر بازیاب، 27د ہشتگرد ہلاک
‘امریکا جو کرنا چاہتا ہے کرے ، مذاکرات نہیں کریں گے’، ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان
بلوچستان: جعفر ایکسپریس پر دہشگردوں کا حملہ، مسافروں کو یرغمال بنالیا
Home
Highlighted News
برطانوی سکّے بنانے والی کمپنی کاسرکٹ بورڈز سے سونا نکالنے کا منصوبہ
برطانوی سکّے بنانے والی کمپنی کاسرکٹ بورڈز سے سونا نکالنے کا منصوبہ
Posted By:
Admin
on:
August 13, 2024
Print
Email
لندن: برطانیہ کے سکّے بنانے والی کمپنی رائل منٹ نے ایک نئی فیکٹری شروع کی ہے جو پرانے کمپیوٹر اور فونز سے سونا نکال کر زیورات اور دیگر اشیاء بنائے گی۔
یہ فیسلیٹی قیمتی دھات کے پائیدار ذریعے کی فراہمی کے ساتھ کان کنی پر انحصار میں کمی لائے گی۔
رائل منٹ کی جانب سے پرانے لیپ ٹاپ اور ٹی وی جیسے برقی کچرے سے حاصل ہونے والے 4000 ٹن پرنٹڈ سرکٹ بورڈ (پی سی بیز) کو پروسیس کی جائے گا۔
منٹ کی 886 کلیکشن کی اندازاً 7.5 گرام وزنی انگوٹھی (ایک پاؤنڈ کے وزن کے برابر) بنانے کے لیے تقریباً 600 موبائل فون درکار ہوں گے۔
4000 ٹن سرکٹ بورڈز سے نصف ٹن سونا، 1000 ٹن تانبا، 2.5 ٹن چاندی اور 50 سے 60 کلو کے درمیان پلیڈیئم حاصل ہوگا۔
اوسطاً ایک ٹن سرکٹ بورڈز سے 9 ہزار برطانوی پاؤنڈز مالیت کا 165 سونا حاصل ہوگا۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
نریندر مودی کی پاکستانی، مسلم بہن قمر شیخ راکھی باندھنے کیلئے تیار، جلد دہلی پہنچیں گی
Next
کم آمدنی والے دولت مند لوگوں سے زیادہ خوش رہتے ہیں، سروے
About the author
Admin
Related Articles
“جو کرنا ہے کر لو” – ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب
March 12, 2025
جعفر ایکسپریس حملہ، کلیئرنس آپریشن میں 27 دہشت گرد ہلاک، 500 یرغمال مسافروں میں سے 155 بازیاب
March 12, 2025
کارتک آریان اور ملائکہ اروڑا کی فلم مائی میلبورن کی اسپیشل اسکریننگ میں شرکت
March 12, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved