برطانوی پولیس کی ایپسٹین اور اینڈریو ماونٹ بیٹن روابط کی تحقیقات ، برطانوی تجارتی نمائندے کے عہدے کے دوران حساس معلومات ایپسٹین کیساتھ شیئر کرنیکا الزام،نئی فائلز سے پتہ چلا کہ اینڈریو نے سنگاپور، ہانگ کانگ اور ویتنام کے دوروں کی سرکاری رپورٹس ایپسٹن کو بھیجیں۔









