درخواست مسترد کردی۔ ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ الیمایہو کو 7 سال کی عمر میں برطانوی فوج نےگرفتار کرلیا تھا اور 1868 میں انہیں برطانیہ منتقل کیا گیا تاہم اس دوران ان کی والدہ انتقال کی چکی تھیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved