لندن: برطانوی سپریم کورٹ کی 11 رکنی بنچ نے آج کے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے پارلیمنٹ کی عارضی معطلی غیر آئینی ہے جس سے جمہوری اقدار پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved