زور کی جمائی لینے پر برطانوی خاتون کی گردن ’ٹوٹ‘ گئی
عام طور پر جمائی لینے سے ’گردن ٹوٹ‘ جانا معمول کی بات نہیں ہے
حال ہی میں برطانیہ میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون کی گردن اس وقت ’ٹوٹ‘ گئی جب وہ زور سے جمائی لے رہی تھیں۔









