وارانسی: مڈوواڈیہہ چوراہے و چاند پور علاقے میں اتوار کو محکمہ تعمیرات عامہ کے ذریعہ بڑے پیمانے پر تجاوزات ہٹانے کی مہم چلائی گئی۔ اس مہم کے تحت محکمہ کی دو جے سی بی مشینوں نے غیر قانونی تعمیر کے معاملے میں کئی مکانوں اور دکانوں کو زمیں دوز کر دیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved