چندوسی : کل دیر رات کسان کے گھر میں اچانک آگ لگ گئی۔ گاؤں کے لوگوں نے کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ موصولہ خبر کے مطابق تھانہ کڑھ فتح گڑھ علاقہ کے گاؤں اٹوا کی رہنے والی سوموتی دیوی نے بتایا کہ سنیچر کی رات وہ بچوں کے ساتھ گھر میں سورہی تھی دیر رات اچانک چھپر میں آگ لگئی اور آگ کمرے تک پہنچ گئی۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved