د نقلی سپاہی نے اسے لوٹ لیا۔پیڈلے گنج پولس چوکی کے قریب نقلی سپاہی ڈرائیور سے روپئے مانگ رہاتھا۔مخالفت کرنے پر وہ لڑائی کرنے پر آمادہ ہوگیا۔نقلی سپاہی کی پٹائی کرنے کے بعد اسے پولس کو سپرد کردیا۔کاروباری کی تحریر پرپولس نے لوٹ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved