پرتاپ گڑھ ، 29 جنوری (یواین آئی) اترپردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ کوتوالی لال گنج پولیس نے اسمبلی حلقہ رام پور خاص کے بی جے پی امیدوار سمیت 250 لوگوں کے خلاف جمعہ کی تاخیر شام ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس درج کیا ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved