ممبئی ؛ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ مہاراشٹر کے ناسک میں شیو سینا (یو بی ٹی) کے رہنما سنجے راوت کے خلاف مبینہ طور پر اپنے بیان سے پولیس اور عوام کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
ناسک سٹی پولیس نے کہا کہ ممبئی ناکہ پولیس اسٹیشن میں آئی پی سی کے 505(1)(b) کے تحت ادھو دھڑے کے لیڈر اور ایم پی سنجے راوت کے خلاف اپنے بیان سے پولیس اور عوام کے درمیان مبینہ طور پر اختلاف پیدا کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
Sanjay Raut's "Autocracy" Jab After Case Over "Illegal Government" Remark https://t.co/qj5ZeubCmJ pic.twitter.com/IlpiCPU0HD
— NDTV News feed (@ndtvfeed) May 15, 2023