ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
طرابلس میں تشدد کے باعث پانچ لاکھ بچے خطرے میں: یونیسیف
پوتن نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے روسی وفد کی تشکیل کو منظوری دی
اسرائیل کو غزہ میں اپنی فوجی کارروائی میں بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنا چاہیے :میلونی
بہار میں نیائے سموادپروگرام کے بعد مہاتما پھولے پر بنی فلم دیکھیں گے راہل گاندھی
غزہ پر اسرائیل کے فضائی اور زمینی حملوں میں تیزی، 140 سے زیادہ فلسطینی شہید
ہم غنڈہ گردی کے آگے نہیں جھکیں گے: ایرانی صدر کا ٹرمپ کی تنقید پر جواب
وزیر ہوتے ہوئے آپ کو کس قسم کی زبان استعمال کرنی چاہیے؟ کرنل صوفیہ پر نازیبا تبصرہ کرنے پر سپریم کورٹ نے وجے شاہ کی سرزنش کی
بی جے پی نے ‘گینگس آف گھوتالے باز’، لالو اور تیجسوی یادو پر ویڈیو جاری کیا، آر جے ڈی کا جواب
بہار سے دہلی جانے والی بس لکھنؤ کے قریب حادثے کا شکار، 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
ایران کا دواسازی کے میدان میں زبردست کارنامہ، کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی دوا تیار کر لی
Home
تفریح
Entertainment
جھانوی اور سدھارتھ ’دوستانہ 2‘ میں کاسٹ
جھانوی اور سدھارتھ ’دوستانہ 2‘ میں کاسٹ
Posted By:
Admin
on:
August 20, 2018
Print
Email
بولی وڈ کی کامیاب کامیڈی رومانوی فلم ’دوستانہ‘ کے سیکوئل پر کام کا آغاز ہوچکا ہے، جس میں جھانوی اور سدھارتھ ملہوترا کو کاسٹ کرلیا گیا ہے۔
اس فلم میں نئی نسل کے اداکار سدھارتھ ملہوترا اور جھانوی کپور پہلی مرتبہ ایک ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔
خیال رہے کہ کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’دوستانہ‘ 2008 میں ریلیز ہوئی تھی۔
اس فلم میں پریانکا چوپڑا، ابھیشیک بچن اور جان ابراہم نے مرکزی کردار ادا کیے تھے، جبکہ بوبی دیول معاون کردار میں نظر آئے تھے۔
جبکہ ’دوستانہ 2‘ میں جھانوی اور سدھارتھ کو کاسٹ کرلیا ہے، البتہ ایک اور اداکار کو بھی جلد فلم میں کاسٹ کرلیا جائے گا۔
اس فلم کی ہدایات ترن منسخانی دیں گے، جنہوں نے 2008 کی فلم کو بھی ڈائیریکٹ کیا تھا۔
یاد رہے کہ سدھارتھ ملہوترا نے 2012 میں کرن جوہر کی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ کے ساتھ بولی وڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
امام رضاؑ کا علم قراقرم کی 6250 میٹربلند چوٹی پر
Next
اوگزو پلاسٹک بیگز ماحول کیلئے نقصان کا باعث
About the author
Admin
Related Articles
طرابلس میں تشدد کے باعث پانچ لاکھ بچے خطرے میں: یونیسیف
May 15, 2025
پوتن نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے روسی وفد کی تشکیل کو منظوری دی
May 15, 2025
اسرائیل کو غزہ میں اپنی فوجی کارروائی میں بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنا چاہیے :میلونی
May 15, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved