بلیا:08اکتوبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بلیا کے ہلدی تھانہ علاقے میں جمعہ کو ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ عصمت دری کرنے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔
پولیس کے مطابق ہلدی تھانہ علاقے کے ایک گاؤں میں جماعت ساتھ میں بڑھنے والی نابالغ طالبہ کو تنہا دیکھ کر پڑوس کا ایک لڑکا گھر میں گھس گیا اور لڑکی کے ساتھ عصمت دری کیا۔
شو مچانے پر پڑوسی دوڑے لیکن نوجوان فرار ہوگیا۔