شکایت پر سپاہی نے عصمت دری کو بتایا چھیڑ خانی لکھنو: مال علاقے میں ایک لڑکی نے گاوں کے ہی رہنے والے شہ زور نوجوان پر عصمت دری کا الزام لگایاہے۔ نوجوان نے اسلحہ کے دم پر لڑکی کی عصمت دری کی ا... Read more
کانپور: ریل بازار تھانہ حلقہ میں ضعیف خاتون نے بیماری سے عاجز آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ میر پور کینٹ کے رہنے والے مدن لال پرجاپتی کی ۷۰ سالا اہلیہ ودیا دیوی گردے کی بیماری سے پریشان تھ... Read more
نابلوس: فلسطین کے مغربی کنارے کے علاقے میں انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے ہاتھوں جل کر ہلاک ہونے والے 18 ماہ کے بچے علی سعد دوابشا کے والد کے بعد اس کی والدہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہل... Read more
لکھنو: آنگن باڑی ملازماو¿ں نے دھرنے دسویں دن سندر کانڈ پاٹھ کا اہتمام کیا ۔ جمعرات کو دھرنا میں بریلی منطقہ کے تقریباً چارسو آنگن باڑی خواتین شامل ہوئیں ۔ دھرنے پر بیٹھے ملازماو¿ں کو خطاب... Read more
اسلام آباد:پاکستان کے ضلع پاکپتن میں غیرت کے نام پر نو جوان کی فائرنگ سے تین چچازاد بہنیں قتل کر دی گئیں جبکہ اس کی حقیقی بہن شدید زخمی ہوگئی ہے ۔موصولہ اطلاعات کے مطابق تھانہ کلیانہ کے علاق... Read more