فتح پور: بندکی کوتوالی حلقہ کے لال کاپروا گاو¿ں میں آج صبح اپنے دوست کے گھر پیدل جا رہی تقریباً ۵۰ سالا خاتون کو مخالف سمت سے آرہی موٹر سائیکل نے ٹکر مار دی۔ جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئ... Read more
ممبئی ؛ اسٹار کے سابق سی ای او اور اندرانی مکرجی کے شوہر پیٹر مکرجی نے آج شینا بورا کے پراسرار قتل کے مقدمہ میں تفتیش کی گئی جبکہ پولیس کی تفتیش میں تیز رفتاری پیدا ہوگئی۔ دیگر کئی افراد جیس... Read more
لکھی سرائے :بہار میں لکھی سرائے ضلع میں کل رات زمین تنازعہ پر ہوئی فائرنگ میں ایک بزرگ خاتون کی موت ہو گئی جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ اوریّا گا¶ں للن منڈل اور... Read more
تحفہ میں مانگیںگی ریاستی ملازمین کا درجہ لکھنو¿:اترپردیش کے وزیر اعلیٰ اکھلیش یادوکو رکشا بندھن پر راکھی باندھ کر آنگن باڑی ملازمائیں تحفہ میں ریاستی ملازمین کا درجہ مانگیں گی۔ گومتی ندی می... Read more
کٹیہار:بہار میں ضلع کٹیہار کے عمدہ آباد تھانہ علاقے میں کل رات گئے جہیز کی خاطر ایک نوشادی شدہ کو جلا کر ہلاک کردیا گیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ بیریا گا¶ں کی پونم خاتون (16) نے گا¶ں کے ہی... Read more