فیس بک کے بانی مارک زیوکربرگ نے دنیا کو انٹرنیٹ کی سہولیات پہنچانے کے حوالے سے اپنے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔اپنی فیس بک پوسٹ میں مارک زیوکر برگ نے کہا کہ ہم خلاءسے انٹرنیٹ فراہم کرنے کے پہلے... Read more
نئی دہلی: انکم ٹیکس محکمہ کے ذریعہ کل سے پانچ روز تک مستقل اکاو¿نٹ نمبر (پین) کا الاٹمینٹ نہیں کیا جائے گا۔ سافٹ ویئر کی تجدید کاری کے عمل کے وجہ سے محکمہ پانچ روز تک پین نہیں دے سکے گا۔ حا... Read more
نئی دہلی ؛وہ دن دور نہیں جب جدید ریل ڈبوں میں پینے کا ٹھنڈا وصاف پانی، چائے ، کافی وغیرہ وینڈنگ مشینوں سے ملا کرے گا اور پینٹری کار میں بوفے کھانے کے طرز کا ڈائننگ لا¶نچ بھی ہوگا جہاں مسافر... Read more
نئی دہلی ؛ ٹاٹا اسٹیل اپنے اُڑیسہ کے کلنگ نگر پلانٹ میں پہلے مرحلے کو آئندہ مالی برس میں شروع کرے گی۔ اس پروجیکٹ میں کمپنی نے اب تک ۲۲ہزار کروڑ روپئے کا سرمایہ لگایا ہے اُڑیسہ کے کلنگ نگر پر... Read more
نئی دہلی:موبائل فون بنانے والی گھریلو کمپنی انٹیکس اتر پردیش کے گریٹر نوئڈا میں ایک پلانٹ قائم کرنے پر ایک ہزار کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کرے گی۔ کمپنی اپنے اسمارٹ فون کی مانگ پوری کرنے کےلئ... Read more