صارفین کےلئے کارپوریشن نے پیش کی نئی اسکیمیں لکھنو¿:لائف انسورینش کارپوریشن آف انڈیا کو قائم ہوئے ۵۹ برس مکمل ہوچکے ہیں ۔ اس موقع ایل آئی سی اپنے صارفین کےلئے مختلف اسکیمیںلےکر آیا ہے ۔ ایل... Read more
کراچی: پاکستان اسٹیل کی نج کاری کے لیے روڈ شو آ ئندہ ماہ چین میں منعقد ہوگا۔ نج کاری کمیشن کے سربراہ محمد زبیر کی سربراہی میں پاکستان کا وفد ستمبر کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کرے گا۔ ذرائع... Read more
نئی دہلی: مختلف میدانوں میںکاروبار کرنے والی کمپنی پنج لائیڈ کو ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن سے ۱۰۹۴ کروڑ روپئے کا آرڈر ملا ہے۔ کمپنی نے آج بتایا کہ مغربی بنگال کے انڈین آئ... Read more
نئی دہلی: ای کامرس میدان کی معروف کمپنی فلپ کارٹ نے آج اپنی فوری ریفنڈ سہولت کا آغاز کیا ہے۔ جس کے تحت صارفین کو مصنوعات کی واپسی کے ۲۴ گھنٹے کے اندر ریفنڈ حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ اس سے قب... Read more
دوبئی:انل امبانی کی سربراہی والے ریلائنس گروپ نے ہندوستان اور قطر کے درمیان اقتصادی رشتوں کو وسعت دینے کیلئے اپنے تعاون کی خواہش ظاہر کی ہے۔ گروپ نے کہا ہے کہ وہ اس خلیجی ملک کے ساتھ کاروبار... Read more