نئی دہلی(وارتا) متعدد ملکی و غیر ملکی گاڑیوں کی موجودگی کے درمیان ماروتی سوزوکی کی آٹو میٹک ٹرانسمشن سسٹم سے آراستہ نئی ہیچ بیک کار سلیریا کی زبردست انٹری سے ملک کے آٹو گیئر بازار میں تیز... Read more
نئی دہلی(بھاشا) بین الاقوامی تیزی کے درمیان اسٹا کسٹوں کی مسلسل خریداری کے سبب دہلی صرافہ بازار میں آج سونے کی قیمت ۳۰ روپئے کی تیزی کے ساتھ ۵۴۰ ۳۰ روپئے فی دس گرام ہوگئی ۔ وہیں چاندی کی قی... Read more
لکھنؤ (وارتا) اتر پردیش حکومت کی جانب سے صنعتی ونیوگ پالیسی کو نافذ نہ کرنے کے سبب ٹاٹا موٹر س اپنی صنعت کو اتر پردیش سے اتر اکھنڈ منتقل کرنے کی تیا ری میں ہے۔ کمپنی کے ذرائع نے آج یہاں بت... Read more
ممبئی (وارتا) عوامی شعبے کے بینک آف بڑودہ کا منافع رواں مالی سال کی ۳۱دسمبر ۲۰۱۳ کو ختم ہوئی سہ ماہی میں بـڑھ کر ۱۰۴۸ کروڑ روپئے پر پہنچ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے مساوی مدت میں یہ ۱۰۱۲ کرو... Read more
‘ گریٹر نوئڈا (بھاشا) ٹویوٹا کرلوسکر موٹر نے نوجوانوں کو دھیا ن میںرکھ کر’ نیو اٹیوس کراس‘آج نمائش کے لئے پیش کی یہ کمپنی کی پہلی کراس اوور گاڑی ہے۔ ٹویوٹا اس سال مئی اسے پیش کرے گی ۔ اس کی... Read more