کراچی: پاکستان ٹیلی ویژن کے ورسٹائل اداکار جمشید انصاری کی دسویں برسی منائی گئی۔ ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر سہارن پور میں 31 دسمبر1945 کو جنم لینے والے جمشید انصاری 6 برس کی عمر میں ا... Read more
نیو یارک: ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں برطانوی اداکارایڈ سکرن نے ایک سابق ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے جو بینک لوٹنے والی عورتوں... Read more
ممبئی: بولی ووڈ کی معروف سابق اداکارہ پریتی زنٹا کا کہنا ہے کہ وہ سپر سٹار سلمان خان کے ساتھ پردہ سکرین پر آنے سے پہلے ہمیشہ ان سے خو فزدہ رہتی تھیں۔ تاہم جب ان میں دوستی ہوئی تو انھیں انداز... Read more
لکھنو¿:سینسر بورڈ جس طرح سے سین کو کاٹ دیتاہے اس سے مزاحیہ فنکار سنجے مشرا کافی ناراض ہیں۔ سنجے مشرا دوشنبہ کو فلم میرٹھیا گینگسٹر کی تشہیر کے لئے لکھنو¿ آئے تھے ۔ سنجے مشرا نے جس بیباکی س... Read more
لاہور: معروف پاکستانی فلمی اداکارہ بابرہ شریف کے گھر سے چور 30 لاکھ مالیت کا ہیروں کا سیٹ لے اڑے۔ بابرہ شریف نے ملزمان کیخلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج کرا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے... Read more