ممبئی (وارتا)بالی ووڈ کی راک اسٹارگرل نرگس فاخری کا کہنا ہیکہ ان کی آنے والی فلم میں تیرا ہیرومیں رون دھون کے ساتھ ان کی کیمسٹری کمال کی ہے۔ ۲۰۱۱ میںآئی فلم راک اسٹار سے اپنے کیریئر کی شرو... Read more
بولی وڈ کے منا بھائی سنجے دت کے پیرول میں لگا تار تیسری مرتبہ ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔اداکار کو ممبئی حملوں میں ملوث ہونے پر سولہ مئی دو ہزار تیرہ کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ہندوستانی میڈیا... Read more
لکھنؤ۔(وارتا) مادھوری ڈکشت اور جوہی چاولہ کی نئی فلم گلاب گینگ کی ریلیز جیسے جیسے نزدیک آ رہی ہے لگتا ہے ان کے لیے مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ اتر پردیش کے بندیل کھنڈ علاقے میں خواتین کا گلاب... Read more
ممبئی (وراتا) بالی ووڈ میںاپنی سنجیدہ اداکاری کیلئے مشہور ماہی گل کا کہنا ہے کہ وہ باکس آفس کے بارے میں فکر مند نہیں رہتی ہیں۔ صاحب بیوی اور گینگ اسٹر ، دیو ڈی اور گلال جیسی کئی فلموں میں ا... Read more
فلمی اسٹارس کا دائرہ اب صرف فلموں میں کام تک ہی محدود نہیں رہا بلکہ وہ عیش و آرام اور اسٹارڈم کو برقرار رکھنے کے لئے دوسرے کاروبار میں بھی لگے ہوتے ہیں ۔ فلموں کے عل اوہ ایڈ فلموں میں کام ک... Read more