دولت اسلامیہ نے مشرقی شام اور شمالی عراق کے بہت بڑے حصے پر قبضہ کر رکھا ہے امریکہ نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے چار رہنماؤں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر مجموعی طور پر دو کروڑ ڈ الر... Read more
العربیہ ٹیلی ویژن چینل نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے دور حکومت کے پہلے 100 روز کی کامیابیوں اور حکومتی کارکردگی سے متعلق ایک دستاویزی فلم تیار کی ہے۔ تین اقساط پر نشر کی... Read more
سلمان خان بدھ کی صبح مقررہ وقت پر سفید قمیص میں عدالت پہنچے بالی وڈ اداکار سلمان خان کو ممبئی کی سیشن عدالت نے بدھ کی صبح قتلِ خطا کا مجرم قرار دیا ہے اور انھیں پانچ سال قید کی سزا س نائی گئ... Read more
چار ریاستوں کی پولیس کو تھی تلاش تروونتپرم:کیرالہ میں ایک اعلی ماو نواز لیڈر، اس کی بیوی اور تین دیگر کو پیر کی ر ات کوکوئمبٹور کے قریب گرفتار کیا گیا ہے. اس لیڈر کو 20 سے زیادہ مقدمات میں چ... Read more
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی کے رہنما اور شاعر کمار یقین پر غیر قانونی تعلقات کے الزام میں شامل دہلی خواتین کمیشن نے ان سے صفائی مانگی ہے. آپ کی خاتون کارکن کی طرف سے شکایت کئے جانے کے بعد کم... Read more