روس کے صدر ولادی میر پوتن کے بارے میں حال ہی میں میڈیا میں ان کی علالت کی خبریں شائع ہوئی تھیں تاہم وہ منظرعام پر آگئے ہیں۔ انہوں نے سوموار کے روز وسطی ایشیائی ریاست ’’قرغیزستان‘‘ کے صدر الم... Read more
نئی دہلی ۔16مارچ ( ےو اےن اےن ) کانگریس نے اراضی تحویل بل کے خلاف آج ےہاں پر اےک زبردست احتجاجی مارچ نکالا جوراج گھاٹ سے شروع ہوکر پارلےمنٹ ہاﺅس کے باہر ختم ہوا ۔ کانگریس اور اپوزیشن پارٹی ا... Read more
لندن. خونخوار دہشت گرد تنظیم ISIS کے مشہور چہرے ‘جہادی جان’ کے چنگل سے بچ نکلے ایک صحافی نے اس کے خوفناک سلوک کا انکشاف کیا ہے. سنڈے ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ہسپانوی صحافی کئی ما... Read more
نئی دہلی،16مارچ(یو این آئی)نئی دہلی۔ چننئی اور احمدا ٓباد۔ممبئی کے درمیان بلیٹ ٹرین چلانے کے امکانات تلاش کرنے کے لئے سروے کرائے جا رہے ہیں۔اس کے لئے اسپیڈ ریل اتھاریٹی آف انڈیا کو ذمہ دار... Read more
نئی دہلی: بھارتی سیاستدانوں نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور ہرزہ سرائی میں مساجد کو محض عمارتیں قرار دے کرکسی بھی وقت مسمار کیے جانے کی دھمکی دے دی۔ سیکولر بھارت کاچہرہ ایک بارپھر بے نقاب ہوگیا... Read more