خطیب نماز جمعه تہران نے آل سعود کی حکومت کو مکہ مکرمہ کے المناک سانحے کا ذمےدار قرار دیا ہے۔ تہران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ محمد امامی کاشانی کی اقتدا میں ادا کی گئی۔ خطیب نماز جمعہ تہران... Read more
منیٰ: سعودی عرب میں رمی کے دوران منیٰ میں پیش آنے والے اندوہناک حادثے کے عینی شاہدین نے واقعے کا ذمے دار سعودی حکام کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی عبادات جاری رکھنے کے حوالےسے خوفزدہ ہی... Read more
واشنگٹن :افغانستان کے سیکورٹی دستوں پر نظر رکھنے والی امریکی ایجنسی “افغانستان کی تعمیر نو کے لئے خصوصی انسپکٹر جنرل” (ایس آئ¸ ج¸ اے آر) کے مطابق موسم سرما کے موسم میں افغانستان کی فوج کو... Read more
بلغراد : پناہ گزینوں کے سلسلے میں کروشیا کی طرف سے سربیا کے سرحد پر لگائ· گئی پابندی کی مخالفت میں سربیا نے جوابی کارروائی میں تمام کروشیائی رجسٹرڈ مال بردار گاڑیوں اور کروشیا ئی سامانوں کے... Read more
ہوانا :کولمبیا کے صدر جوآن مینوئل سینٹوس نے کہا کہ فارک باغی اگلے سال 23 مارچ تک امن معاہدے ہونے پر 60 دن کے اندر اندر ہتھیار ڈالنے پراتفاق کیا ہے ۔کولمبیا کی حکومت اور فارک باغیوں نے ہوانا... Read more



