لکھنو:کوتوالی حلقہ کے مجاسا گاو¿ںمیں ایک نوجوان اور لڑکی کی محبت پروان چڑھی تو دونوں کے ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائیں ۔ ایک مذہب ہونے کے باوجود گھر والوں نے شادی سے انکار کیا تو نوجوان نے... Read more
دوسری جانب گومتی نگر کے وشال کھنڈ واقع ایچ ڈی ایف سی بینک کے گراونڈ فلور میں جمعرات کی صبح نو بجے شارٹ شرکٹ سے آگ لگ جانے سے افرا تفری مچ گئی ۔ دھواں اٹھتا دیکھ کر گارڈ نے شور مچایا اور پولی... Read more
لکھنو:بغیر پرمٹ اور کاغذات کے سڑکوں پر چل رہے ای رکشہ کے خلاف ٹرانسپورٹ محکمہ بھلے ہی کارروائی کرنے سے کترارہا ہو لیکن آٹو یونینوںنے ان کی مخالفت شروع کر دی ہے۔ آٹو یونینوں نے صاف کردیا ہے ک... Read more
لکھنو: نگوہاں علاقے میں فوٹو کاپی کا کام کرنے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آگیا جس سے اس کی کٹ کر درد ناک موت ہوگئی ۔ مقامی باشندوںنے اس کی اطلاع پولیس کو دی۔ موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوس... Read more
لکھنو:وزیر اعظم نریندر مودی کے ۶۵ ویں یوم پیدائش پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی دفتر میں جشن منایا گیا کارکنان نے ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلا کر مبارکباد دی۔ قیصر باغ شہر دفتر میںمیٹھائی تقس... Read more