لکھنو: نگوہاںپولیس نے منگل کو معمر شخص کو لاٹھی ڈنڈے سے پیٹ کر اسے موت کے گھاٹ اتارنے والے چار ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہوگئے ۔ جمعرات کو پولیس نے انہیں گرفت... Read more
لکھنو:نگوہاںعلاقے میںتیز رفتارگاڑی نے موٹرسائیکل سوار دو لوگوں کو ٹکر ماردی ۔ ٹکر لگنے سے دونوں دور جاگرے ۔بری طرح دونوں زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایاگیا ۔جہاں ایک کو مردہ قرار دے دیاگیا ۔... Read more
لکھنو: بخشی تالات اور موہن لال گنج علاقے میں چوروںنے کئی گھروں کو نشانہ بنایا۔جہاں ان لوگوںنے لاکھوںروپئے کی زیورات ، ہزاروں روپئے نقد سمیت قیمتی سامان پر ہاتھ صاف کردیا ۔پولیس نے متاثرین کی... Read more
لکھنو:سنگرہ قرق امین پریشد سہکاریتا کے زیر اہتما م قرق امینوں نے حضرت گنج واقع گاندھی مجسمہ پر دھرنا دیا اور وزیر اعلیٰ کو مخاطب عرضداشت ضلع انتظامیہ کو سونپی ۔ تنظیم کے ریاستی صدر برجیش کما... Read more
لکھنو: کانگریس کے رکن راجیہ سبھا پرمود تیواری نے مرکز کی نریندر مودی حکومت کو اقتصادی محاذ پر پوری طرح ناکام بتایا ہے۔ انہوں نے کہاکہ صنعتی دنیا کے وزیر اعظم پر اعتماد نہ کر پانے کی وجہ سے س... Read more