لکھنو:ڈائرکٹر مڈ-ڈے میل شردھا مشرا نے بتایاکہ گزشتہ رات تقریباً ۴۵:۹بجے مڈ-ڈے میل اتھارٹی، تیسری منزل، اپٹران بھون، گومتی نگر، لکھنو¿ واقع دفتر میں فالس سیلنگ میں الیکٹرک شارٹ سرکٹ سے آگ لگ... Read more
لکھنو: قدم قدم پر بجلی صارفین کا استحصال کرنے والے یو پی پی سی ایل نے ریونیو خسارہ کی بات کہہ کر فکس چارج کے معاملہ میں نذر ثانی عرضی دائر کر دی ہے۔ واضح ہو کہ اگست ماہ میں ریگولیٹری کمیشن م... Read more
لکھنو:اترپردیش حکومت نے خریف مارکیٹنگ کےلئے رواں مالیاتی سال میں ساٹھ ہزار گانٹھ جوٹ بوروں کی خرید کےلئے ایک ارب ۲۶کروڑ ۱۱لاکھ ۲۲ہزار روپئے کی رقم پیشگی کے طور پر منظور کی ہے۔محکمہ غذاور سد... Read more
لکھنو:گھر کے باہر بیٹھی باتیں کر رہیں خواتےن کو وہاں سے گزر رہے ٹریکٹر نے ٹکر مار دی جس سے ایک خاتون ٹریکٹر کے پہیہ کی زد میں آگئی جبکہ دیگر ٹکر کے سبب دور جا گریں۔ زخمی خواتین کو گاو¿ں وال... Read more
لکھنو: سابق وزیر اعظم آنجہانی جواہر لعل نہرو نے بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راوامبیڈکر کو مناسب اعزاز دیا۔ پنڈت نہرو کے کہنے پر ہی بابا صاحب کو آئین کا چیئر مین بنایا گیا۔ یہ بات ریاستی کانگریس درج... Read more