زخمی کو ٹراما سینٹر میں کرایاگیا داخل ، کاکوری کا واقعہ لکھنو:کاکوری علاقے میں بدھ کی شب کھیت سے لوٹ رہے ایک کسان کو پیچھے سے کچھ لوگوں نے گولی ماردی ۔ گولی کسان کی پیٹھ کو چیرتی ہوئی اندر... Read more
الہ آباد کو بھی ملی میٹرو ریل کی سوغات ،گنگا کنارے گرین پارک کی ہوگی تعمیر لکھنو¿: وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے آج الہ آباد کے نینی میں ۱۱۱۵ ایکڑ میں قائم ہونے ولای سرسوتی ہائی ٹیک سٹی صنعتی ٹ... Read more
لکھنو: ریاستی ملازمین کا درجہ اور ڈائرکٹر کو ہٹانے کے مطالبہ کے سلسلے میں لکشمن میلہ میدان پر جمی آنگن باڑی ملازماو¿ں کا ہنگامہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہاہے ۔ مظاہرہ کے نویں دن فیض آباد من... Read more
افسران کو کسانوں سے براہ راست رابطہ رکھنے کی چیف سکریٹری کی ہدایت لکھنو¿:چیف سکریٹری آلوک رنجن نے بجلی اور آبپاشی سمیت متعلقہ محکموں کے افسران کو سخت ہدایت دی ہے کہ بارش کم ہونے کی حالت میں... Read more
لکھنو¿: ریاست میں خراب مانسون کے سبب عام آدمی تو پریشان ہے ہی ساتھ ہی ساتھ کسانوں کے چہرے مرجھائے ہوئے ہیں ۔اگر جون سے لیکر اگست تک مانسون کی بارش پر نظر ڈالیں تو حالات حیران کرنے والی ہیں... Read more