گھنٹوں تک خاتون نے نہیں بتایا پولیس کو اپنا نام وپتہ لکھنو¿:چوک علاقے میں رہنے والی ایک خاتون دوشنبہ کی دوپہر ڈالی گنج پکا پل پہنچی۔ خاتون ندی میں کودنے کی کوشش کرتی اس سے قبل ایک نوجوان نے... Read more
لکھنو¿:مال علاقے میں اتوار کی شام گھر سے رفع حاجت کے لئے نکلی ایک لڑکی کو گاو¿ں کے ہی رہنے والے ایک لڑکے نے اپنی ہوس کا شکار بنایا۔ دوشنبہ کو اس معاملے میں متاثرہ کے والد نے ملزم کے خلاف م... Read more
لکھنؤ. پیاز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے جہاں لوگوں کے آنسو نکل رہے ہیں، وہیں اب بدمعاشوں کے نشانے پر بھی پیاز بھرے ٹرک ہیں. آگرہ میں ایک تاجر نے اندور سے پیاز مگوايے تھے، لیکن اس ٹرک کو ر... Read more
لکھنؤ. سپریم کورٹ کی ایک بنچ نے میڈیکل کونسل آف انڈیا (MCI) کو رکشا بندھن اور جنم اشٹمی پر بھی لکھنؤ کے کیریئر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ہاسپٹل کے انفراسٹرکچر کی تفتیش مکمل کرنے کا حک... Read more
لکھنو¿:قومی درج فہرست ذات وقبائل ، پسماندہ طبقہ ، اقلیتی ترقیاتی کونسل کی جانب سے دوشنبہ کو گاندھی مجسمہ پر دھرنا دیا گیا۔ دھرنا میں دلتوں کے ریزرویشن کا مطالبہ کیا گیا اس کے علاوہ ریاست می... Read more