rناکہ پولیس کی ناجائز وصولی کے خلاف ڈرائیوروں نے کی ہڑتال r لکھنو¿: ناکہ پولیس پر ناجائز وصولی اور استحصال کاالزام لگاکر آٹو ٹیمپو ڈرائیوروں نے چارباغ میں تقریباً چار گھنٹے ٹیمپو بندرکھا۔ آ... Read more
لکھنو¿:اقتصادی بنیاد پر ریزرویشن سمیت ۸ نکاتی مطالبات کے سلسلہ میں انڈیا یونائٹیڈ کے کارکنان نے جمعرات کو دھرنے کے تیسرے دن اسمبلی کاگھیراو¿ کیا۔ اس دوران کارکنان نے پولیس سے جھڑپ بھی ہوئی... Read more
لکھنو¿: بھارت رتن سابق وزیر اعظم آنجہانی راجیو گاندھی کے یوم پیدائش پر کانگریس نے بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راو¿ امبیڈکر کو یاد کرتے ہوئے بھیم جیوتی یاترا کا آغاز کیا۔ نہرو- گاندھی جیسے رہنماو... Read more
لکھنو¿:درگاہ شاہ مینا شاہ میں مینائی ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی کے تحت جلسہ بعنوان اولیاءاللہ پیرزادہ شیخ راشد علی مینائی منعقد ہوا آغاز قاری محمد اجمل نے تلاوت کلام پاک سے کیا نظامت کے فرائ... Read more
فائرنگ میں ایک نوجوان کو لگی گولی، زخمی ٹراما سینٹر میں داخل لکھنو¿:کرشنا نگر علاقہ میں بدھ کی رات پرانی رنجش کے سبب ایک دکاندار و بجلی مستری کے درمیان خونیں تصادم ہو گیا اور دونوں فریق میں... Read more