لکھنؤ / میرٹھ، وشو ہندو پریشد (وشو ہندو پریشد) کے رہنما سادھوی پراچي نے پیر کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صوبائی صدر ڈاکٹر لكشميكات واجپئی پر حملہ بولا اور کہا کہ سال 2017 میں ہونے وال... Read more
لكهنو: اترپردیش میں گورکھپور کے شاہ پور علاقہ میں آج ایک ہی کنبہ کے چار افراد کی لاشیں ان کے گھر میں مشکوک حالت میں پائی گئی ہیں۔ ریاستی پولیس ڈائریکٹوریٹ کے مطابق مرنے والوں میں ماں ،دو بیٹ... Read more
لکھنو ¿:ناجائز تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایل ڈی اے کی ٹیم نے موہن لال گنج میں تین جگہ سیلنگ کی کارروائی کی۔ یہ اطلاع لکھنو ¿ ترقیاتی اتھارٹی کے عوامی رابطہ عامہ افسر اما شنکر نے دی۔... Read more
رائے بریلی:بھارت رتن اور سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے انتقال کی خبر پر رائے بریلی میں غم کی لہر چھاگئی۔ سرکاری دفاتر میں لگا ترنگا سرنگوں کردیا گیا۔ ڈاکٹر کلام کی انتقال کی... Read more
لکھنو ¿:شہر میں جرائم کا گراف نیچے گرنے کے بجائے آسمان چھوتا نظر آرہاہے۔ آئے دن کسی تھانہ میں قتل ، دوہرے قتل اور لوٹ جیسی سنگین واردات کو انجام دے کر مجرم فرار ہوجاتے ہیں ۔ جس کے بعد موقع پ... Read more