صبح ۵ بجے سے جلوس ختم ہونے تک ٹریفک تبدیلی رہے گی نافذ لکھنو¿:۹۱ویں رمضان کے موقع پر سات جولائی کو صبح پانچ بجے سے جلوس روضہ کاظمین سعادت گنج میں شروع ہوکر منصور نگر تراہا ، گردھارا سنگھ کن... Read more
لکھنؤ؛ مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ مطالبات پورے نہ ہونے پر ۲۸ جولائی کو حضرت گنج واقع شاہی مسجد پر حکومت مخالف مظاہرہ کیا جائے گا۔مولانا نے آصفی اور چھوٹے امام باڑے سمیت دیگر امام ب... Read more
لکھنو:وزیر تعمیرات عامہ شیو پال سنگھ یادو نے آج سلطان پور روڈ پر ارجن گنج کے نزدیک فور لائن ریل اوور برج کا افتتاح کیا۔ لکھنو¿ ۔ سلطان پور قومی شاہراہ ۔۵۶پر ریلوے پھاٹک پر بننے والا یہ اوو... Read more
لکھنو:مڑیاو¿ں علاقے میں رہنے والے ایک پتائی کاریگر نے گھریلو تنازعہ کے سبب پھانسی لگاکر اپنی جان دے دی۔ پولیس کا کہناہے کہ کاریگر شراب کا عادی تھا اور آئے دن کنبہ والوں سے جھگڑا کرتارہتاتھ... Read more
لکھنو:ڈالی گنج کے تین درجن سے زائد گھروں میں گذشتہ ۱۵دنوں سے پینے کا پانی نہیں آرہا ہے ۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس کی شکایت جے ای سے لے کر جی ایم تک سے کی جاچکی ہے لیکن سپلائی میں بہتری... Read more