لکھنو:ہاو¿س ٹیکس بقائے داروںکی سہولیات کیلئے میونسپل کارپوریشن مختلف زونوں میںکیمپ لگوائے گا۔ جو متعلقہ افسران کی نگرانی میںلگائے جائیں گے۔ اس کے تحت زون ۳واقع دفتر میں بھی ہر روز صبح دس ب... Read more
لکھنو:گورنر رام نائک نے آج گورنر ہاوس میں پرم ویر چکر سے سرفراز کیپٹن منوج پانڈے کی ۱۶ویں برسی پر ان کی تصویر پر گلپوشی کرکے خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع گورنر نے کہا کہ ویسے تو گورنر ہاوس م... Read more
لکھنو:انڈین پریمئر لیگ ( آئی پی ایل) کے سابق کمشنر للت مودی کے کلاف سوشلسٹ پارٹی (انڈیا) نے جعمہ کو حضرت گنج واقع گاندھی مجسمہ کے سامنے مظاہرہ کیا۔ اس دوران مظاہرین نے للت مودی کا پتلا نذرآ... Read more
لکھنو:کینٹ رکن اسمبلی ریتا بہو گنا جوشی نے جمعہ کو لال کنواں وارڈ کامعائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے جلسہ کرکے عام لوگوں کے مسائل کو بھی سنا ۔ لوگوں کے ذریعے الزام لگایا گیا کہ اس وارڈ کے ساتھ... Read more
لکھنو:کاکوری علاقے میں مٹی کی کھدائی کے دوران ایک سابق بی ڈی سی کارکن نے کھدائی کا کام کررہے لوگوں سے مفت مٹی مانگی ۔ مٹی دینے سے منع کرنے پر سابق بی ڈی سی رکن نے ان لوگوں کے ساتھ گالی گلوج... Read more