لکھنو:بجلی کی شرحوں میںہوئے اضافے کے خلاف بدھ کو مہیلا کانگریس نے کلکٹریٹ احاطے کا گھیراو¿ کرکے دھرنا دیا ۔دھرنے کی قیادت ریاستی مہیلا کانگریس کی ترجمان سدھ شری نے کی ۔ دھرنے میں خاص طورسے... Read more
لکھنو:موہن لال گنج پولیس نے گشت کے دوران ایک شخص کو گرفتارکیاجس کے قبضے سے دس لیٹر شراب برآمد ہوئی ۔ پولیس ملزم کو گرفتارکرکے قانونی کارروائی کررہی ہے ۔ ایس آئی سادھنا یادو گشت کے دوران ملزم... Read more
لکھنو¿:تال کٹورہ علاقے میں ٹرک کے پیچھے بندھی رسی کو کھول رہے ڈرائیور کو تیز رفتار ڈی سی ایم نے ٹکر ماردی ۔ ڈی سی ایم کی ٹکر سے ڈارئیور دور جاگرا اور بری طرح زخمی ہوگیا ۔ حادثہ ہوتے ہی آس پ... Read more
لکھنو:پی جی آئی کے سبھانی کھیڑا کے جنگل میں ملی لڑکی کی لاش کی شناخت پولیس کے لئے معمہ بنتی جارہی ہے ۔ بدھ کو مالدہ سے لڑکی بھی پہنچ گئی جس کی لاش ہونے کی بات سامنے آئی تھی ۔ لڑکی نے بھی مت... Read more
لکھنو¿:پاور کارپوریشن نے دیر شب ۲۷انجینئروں کی ترقی کی فہرست جاری کردی ۔ اس فہرست میں دو چیف انجینئر سطح ۔۱،۶ چیف انجینئر سطح ۔۲، ۵سپرنٹنڈنگ انجینئر اور ۱۴ ایگزیکٹیو انجینئر بنائے گئے ۔ انج... Read more