لکھنو:موہن لال گنج پولیس نے گشت کے دوران ایک شخص کو گرفتارکیاجس کے قبضے سے دس لیٹر شراب برآمد ہوئی ۔ پولیس ملزم کو گرفتارکرکے قانونی کارروائی کررہی ہے ۔ ایس آئی سادھنا یادو گشت کے دوران ملزم... Read more
لکھنو¿:تال کٹورہ علاقے میں ٹرک کے پیچھے بندھی رسی کو کھول رہے ڈرائیور کو تیز رفتار ڈی سی ایم نے ٹکر ماردی ۔ ڈی سی ایم کی ٹکر سے ڈارئیور دور جاگرا اور بری طرح زخمی ہوگیا ۔ حادثہ ہوتے ہی آس پ... Read more
لکھنو:پی جی آئی کے سبھانی کھیڑا کے جنگل میں ملی لڑکی کی لاش کی شناخت پولیس کے لئے معمہ بنتی جارہی ہے ۔ بدھ کو مالدہ سے لڑکی بھی پہنچ گئی جس کی لاش ہونے کی بات سامنے آئی تھی ۔ لڑکی نے بھی مت... Read more
لکھنو¿:پاور کارپوریشن نے دیر شب ۲۷انجینئروں کی ترقی کی فہرست جاری کردی ۔ اس فہرست میں دو چیف انجینئر سطح ۔۱،۶ چیف انجینئر سطح ۔۲، ۵سپرنٹنڈنگ انجینئر اور ۱۴ ایگزیکٹیو انجینئر بنائے گئے ۔ انج... Read more
لکھنو¿:شہر کے الگ الگ تھانہ کے تحت پولیس نے ۹ لوگوںکے خلاف یوپی گنڈا ایکٹ کی کارروائی کی ہے ۔ جو مختلف معاملوںمیںمطلوب چل رہے تھے ۔ امین آباد انچارج ناویندر سنگھ سیروہی نے عبدالرزاق عرف ببل... Read more