لکھنو : (صالحہ رضوی):بدایوں کے کٹرا سادت گنج سانحہ میں دونوں ملزم سپاہیوں کی جہاں دیر شام جیل سے رہائی ہو گئی، وہیں سی بی آئی نے متاثرہ فریق سے وابستہ لوگوں پر دباو ¿ بڑھا دیا ہے. آج سی بی آ... Read more
لکھنو ¿ : (صالحہ رضوی):اتر پردیش میں گھوٹالے کے لئے بدنام سماجی بہبود محکمہ میں صاحب ‘کی بیٹی کے سامنے اصول و قانون بالائے طاق رکھ دئے گئے. سنبھل کے ضلع سماجی بہبود افسر کی بیٹی کو بی... Read more
لکھنؤ(نامہ نگار)مہا نگر پولیس نے گذشتہ شب تین شاطر لٹیروں کوگرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضے سے لوٹے گئے موبائل فون اور نقد رقم اور ایک موٹرسائیکل برآمد کی ہے۔ انسپکٹر مہا نگر ناگیندر چوبے نے ب... Read more
لکھنؤ(نامہ نگار)امراض تپ دق(ٹی بی)میںہوئی نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ تپ دق کے ۷۰مریضوں میں ۲۰مریض دماغی ٹی بی(برین ٹی بی) سے متاثر ہیں۔ کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی کے نیورولوجی شعبہ میں چل رہ... Read more
لکھنؤ(نامہ نگار) وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو ۱۰؍ستمبر کو سہ پہر ۳۰:۴ بجے سنت گاڈگے آڈیٹوریم سنگیت ناٹک اکادمی گومتی نگر میںاساتذہ کی اعزازیہ تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔ اس پرو... Read more