لکھنؤ۔(نامہ نگار)مال علاقے میں رہنے والے ایک کاشتکار کی لاش آج صبح ایک کوٹہ دار کے گھر کے باہر پڑی ملی۔ کنبہ کے لوگوں نے روپئے کے تنازعہ میں اس کا قتل کئے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔ فی الح... Read more
لکھنؤ۔(نامہ نگار)پولیس جنرل ڈائریکٹر آنند لال بنرجی نے کیمرہ وسرولانس جیسی سہولیات سے لیس گاڑی لکھنؤ پولیس کے سپرد کی ہے۔ اس گاڑی میں لگے آلات کی خاصیت یہ ہے کہ پٹرولنگ کے وقت سڑک پر ہور... Read more
لکھنؤ۔(نامہ نگار)لکھنؤ یونیورسٹی ملازمین کی ہڑتال منگل کو بھی جاری رہی ۔ نہ تو انتظامیہ کی جانب سے کوئی تحریری یقین دہانی آئی،نہ ہی وائس چانسلر نے کوئی مثبت کوشش کی۔ نتیجہ یہ ہے کہ یونیور... Read more
لکھنؤ۔ (نامہ نگار)۔ اترپردیش کے امیٹھی ضلع میں رہنے والی ایک لڑکی نے ایک آشرم میں یرغمال بناکر اجتماعی آبروریزی کئے جانے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ وہیں اس معاملہ میں متاثرہ کنبہ نے امیٹ... Read more
لکھنؤ۔(نامہ نگار)۔اترپر دیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش یادو سے قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین نسیم احمد نے آج یہاں ان کی سرکاری قیام گاہ پر ملاقات کی ۔ وزیراعلیٰ اور کمیشن کے چیئرمین نے مظفر نگر او... Read more



