کار سوار نوجوان اور سائیکل سے جار ہے شخص کی موت لکھنو: بنتھرا علاقے میں تیز رفتار کار اچانک بے قابو ہو گئی ۔ تبھی اس کے سامنے سائیکل سوار آگیا سائیکل سوار نوجوان کو ٹکر مارتے ہوئے کار سامنے... Read more
اندرا گاندھی اور راجیو گاندھی کے ڈاک ٹکٹ بند ہونے سے کارکنان ناراض لکھنو:سابق وزیر اعظم اور بھارت رتن آنجہانی مسز اندرا گاندھی اور آنجہانی راجیو گاندھی کے نام پر جاری ڈاک ٹکٹوں پرمودی حکومت... Read more
لکھنو:کوتوالی حلقہ کے مجاسا گاو¿ںمیں ایک نوجوان اور لڑکی کی محبت پروان چڑھی تو دونوں کے ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائیں ۔ ایک مذہب ہونے کے باوجود گھر والوں نے شادی سے انکار کیا تو نوجوان نے... Read more
دوسری جانب گومتی نگر کے وشال کھنڈ واقع ایچ ڈی ایف سی بینک کے گراونڈ فلور میں جمعرات کی صبح نو بجے شارٹ شرکٹ سے آگ لگ جانے سے افرا تفری مچ گئی ۔ دھواں اٹھتا دیکھ کر گارڈ نے شور مچایا اور پولی... Read more
لکھنو:بغیر پرمٹ اور کاغذات کے سڑکوں پر چل رہے ای رکشہ کے خلاف ٹرانسپورٹ محکمہ بھلے ہی کارروائی کرنے سے کترارہا ہو لیکن آٹو یونینوںنے ان کی مخالفت شروع کر دی ہے۔ آٹو یونینوں نے صاف کردیا ہے ک... Read more