لکھنو:گھر کے باہر بیٹھی باتیں کر رہیں خواتےن کو وہاں سے گزر رہے ٹریکٹر نے ٹکر مار دی جس سے ایک خاتون ٹریکٹر کے پہیہ کی زد میں آگئی جبکہ دیگر ٹکر کے سبب دور جا گریں۔ زخمی خواتین کو گاو¿ں وال... Read more
لکھنو: سابق وزیر اعظم آنجہانی جواہر لعل نہرو نے بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راوامبیڈکر کو مناسب اعزاز دیا۔ پنڈت نہرو کے کہنے پر ہی بابا صاحب کو آئین کا چیئر مین بنایا گیا۔ یہ بات ریاستی کانگریس درج... Read more
لکھنو:فرانس میں تیار کردہ کوچ لکھنو میں چلنے والی میٹرو ریل سروس کی شان بڑھائیں گے ۔ لکھنو میٹرو ریل کارپوریشن (ایل ایم آر سی) نے فرانس کی کمپنی ایلسٹم کو کوچ کی سپلائی کا ٹھیکہ دیا ہے ۔ ایل... Read more
لکھنو:ریاست کے وزیر تعمیرات عامہ اور آبپاشی شیوپال سنگھ یادو نے افسران کو ہدایت دی کہ کسانوںکو ہرحالت میں آبپاشی کےلئے پانی مناسب مقدار میں مہیا کرایاجائے۔انہوں نے کہاکہ فصلوں کی آبپاشی میں... Read more
چیف سکریٹری آلوک رنجن نے دی متعلقہ افسران کو ہدایت لکھنو:چیف سکریٹری آلوک رنجن نے ریاست کے سبھی ترقیات اتھارٹی کے وی سی کوہدایت دی ہے کہ شہروں کو فروغ دینے میں اسکیموںکے نافذ العمل میں مزید... Read more