لکھنو¿:عدالت کے حکم کے بعد بیدار ہوا ٹرانسپورٹ محکمہ آٹومیں کرایہ فہرست چسپاں کرنے کے سلسلے میں کوشش ضرورکررہاہے لیکن کارروائی محض رسم ادائیگی کی ہورہی ہے۔ صرف چالان کاٹ کر آٹو ڈرائیور کو د... Read more
لکھنو¿:مڑیاوں علاقے میں بیٹے کی موت کے بعد غم زدہ بزرگ خاتون نے پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔ وہ گھر میں تنہا تھی ۔ بہو کے لوٹنے پر موت کی اطلاع ہوئی۔ مڑیاوں کے ہری اوم نگر باشندہ آنجہانی بچو ب... Read more
لکھنو¿:کرشنا نگر علاقے میں رہنے والے ایک نوجوان نے پھانسی لگا کر اپنی جان دے دی۔ پولیس کا کہناہے کہ نوجوان نے بے روزگاری سے پریشان ہوکر اپنی جان دی ہے۔ کرشنا نگر کے نیو سندھو نگر باشندہ ریل... Read more
پولیس نے کارروائی کرنے کے بجائے کرایا سمجھوتہ لکھنو¿:مانک نگر علاقے میں کباب پراٹھا دکاندار کو ایک پولیس اہلکار سے پیسے مانگنا مہنگا پڑگیا۔ نشے میںبدمست پولیس اہلکار نے دکاندار کو جم کر پیٹ... Read more
منطقائی کمشنر نے دی کمپنی کو جلد پائلٹ پروجیکٹ بنانے کی ہدایت لکھنو¿:شہر کے ٹریفک بندوبست میں بہتری کےلئے جمعرات کو منطقائی کمشنر دفتر میں سمولیشن ٹکنالوجی کی پیشکش کی گئی۔ تقریباً دوگھنٹے... Read more