لکھنؤ : ضلع بارہ بنکی کے ٹکیت گنج بازار میں سر شام کاروباری کے گھر ڈکیتی کی واردات میںمطلوب 25ہزار روپئے کے انعامی بدمعاش کو ایس ٹی ایف نے گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ملزم کے پاس سے... Read more
لکھنؤ: ریاستی کانگریس صدر اجےرائے کی قیادت میں سہارنپور سے 20دسمبرکوشروع ہوئی یاترا اپنے 17ویں دن بخشی کاتالاب سے شروع ہوکر لکھنؤکےمختلف علاقوںمیں پہنچی۔ شہرمیں مختلف مقامات پر کانگریسیوں... Read more
لکھنؤ: کےجی ایم یوکے شعبہ امراض نسواں وزچگی یعنی کوئن میری کے ’آشرئے پالنااستھل‘میں جمعہ کوایک جوڑاپنے دوماہ کےبچے کوچھوڑکرچلاگیا۔ پالنااستھل میںبچے کی کلکاریاں گونجنے لگی توآس پاس کےلو گ... Read more
لکھنؤ: اتر پردیش ایس ٹی ایف (اسپیشل ٹاسک فورس) نے گورکھپور کے بدنام زمانہ گینگسٹر ونود اپادھیائے کو سلطان پور میں ایک مقابلے کے دوران ہلاک کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایس ٹی ایف صدر دفتر کے ڈ... Read more
لکھنؤ: گوسائیں گنج میںمورنگ سے لدے ٹرک کو لوٹنےو الے بدمعاشوںکو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ایک نابالغ سمیت 7بدمعاش پولیس کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔ انہو ں نے نیو ایئر کی پارٹی منانے کےلئے لوٹ کی وا... Read more